Monday, July 28, 2008

www.safdardanish.com

plz visit www.safdardanish.com
thank u

www.bbcone.net

plz visit www.bbcone.net latest urdu news websit in th world.
thank u
bbcone.net

Saturday, July 19, 2008

Safdar danish


تعارف
صفدر دانش کا نام صحافتی دنیا میں کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔آپ لاہور، راولپنڈی اور پشاور سے بیک وقت شائع ہونے والے قومی اخبار ”روزنامہ ہمدرد” کے منجینگ ایڈیٹر رہے ہیں۔صفدر دانش زمانہ طالب علمی سے ہی پیشہ صحافت سے وابستہ ہیں اور اس وقت بنگش براڈ کاسٹنگ کمپنی پرائیویٹ لمیٹیڈ اسلام آباد کے زیر اہتمام چلنے والے بین الاقوامی سطح پر معروف نیوز ویب سائیٹwww.bbcone net ،خبررساں ادارے پاکستان پریس سروس (پی پی ایس) اور کثیر الاشاعت ماہانہ میگزین ”کاوش” کے ایڈیٹر ہیں۔صفدر دانش کا ملک بھر میں ایک وسیع حلقہ احباب ہیں،قصہ مختصر کے نام سے کالم بھی لکھتے ہیں،یہی وجہ ہے کہ حالات پر گہری نظر اور اپنی غیر جانبداری کے باعث اپنا ایک منفرد مقام رکھتے ہیں۔